• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورٹ ہڈ میں فائرنگ کرنے والے نضال ملک حسن کو سزائے موت دینے کا عمل براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

امریکی وزیر دفاع نے بدھ کو کہا تھا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ لوگ اسے دیکھ سکیں اور یہ عمل عوامی سطح پر ہو۔

نضال ملک حسن کو 2009 میں فوجی اڈے پر فائرنگ سے 13 افراد کو ہلاک اور 32 دیگر کو زخمی کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید