کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ستمبر 2026ء میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں، جس کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 3لاکھ 17 ہزار 2 ہوگئی۔