اسلام آباد(قاسم عباسی)پنجاب اور سندھ کی جرائم شرح میں نمایاں فرق، سرکاری اعداد و شمار سامنے آگئے۔پنجاب میں نو ماہ کے دوران5لاکھ 68ہزار سے زائد جرائم رپورٹ،سندھ میں پہلے تین ماہ 28ہزار 508مقدمات درج ہوئے۔