• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 1 شخص جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

ریسکیور حکام کے مطابق حادثہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پیش آیا۔

حادثے کے بعد ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید