• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگامہ آرائی اور بلوے کے مقدمے کی تفتیش دوسرے افسر کو منتقل کرنے کی منظوری

کراچی(محمد ندیم) عدالت نے ہنگامہ آرائی اور بلوے کے مقدمے کی تفتیش دوسرے افسر کو منتقل کرنے کی منظوری دیدی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی عزیز الرحمن جونیجو نے سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ تفتیشی افسر ایماندار اور فرض شناس ہونا چاہئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید