کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی میں تعلیمی سال 2027 ء مارننگ پروگرام کے 20 مختلف شعبوں کے لئے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا ٹیسٹ بی ایس،بی ایڈ(آنرز)،بی ای،ڈی پی ٹی اورفارمیسی(مارننگ وایوننگ) پروگرام کے داخلہ ٹیسٹ میں 1347 نشستوں کے لئے 7ہزارسے زائد امیدواروں نے شرکت کی ، 20 امتحانی مراکزقائم کئے گئے۔