• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 1 خارجی دہشتگرد ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختون خوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 1 خارجی دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ 

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نےخارجی کو ہلاک کیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں خوارج کی موجودگی، نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید