• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ وزیراعظم کب بنیں گے؟ صحافی کا فیصل واوڈا سے سوال

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم پاکستان بننے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ 

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ساتھ ساتھ ملک کے مستقبل سے متعلق باتیں کیں۔ 

اس دوران صحافی نے فیصل واوڈا سے سوال کیا کہ فیصل واوڈا صاحب آپ وزیراعظم کب بنیں گے؟

صحافی کے اس سوال پر فیصل واوڈا نے جواب دیا، ’اگر ایسے ایسے وزیراعظم بن سکتے ہیں تو میرے جیسے بھی بن سکتے ہیں۔‘

قومی خبریں سے مزید