• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان میں نیب کے ذیلی دفتر کے قیام کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں قومی احتساب بیورو (نیب) کا ذیلی دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نذیر احمد نے ڈی آئی خان میں ذیلی دفتر کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

 اعلامیے کے مطابق نیب کے ذیلی دفتر میں عوامی شکایات کی جانچ پڑتال کی جائے گی، دفتر کے قیام سے بدعنوانی کے خلاف قانونی کارروائیوں میں مدد ملے گی۔

قومی خبریں سے مزید