• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی توثیق کی حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وفاقی حکومت نے سینٹ او ر قومی اسمبلی سےخیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کرانے کی حکمت عملی تیار کرلی۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا جبکہ سینیٹ کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید