• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب—فائل فوٹو
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب—فائل فوٹو

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں۔

اس بات کی تصدیق مریم اورنگزیب کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ دوپہر ڈیڑھ بجے ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون میں ادا کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید