• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس میں منفی اختتام کی لہر پانچویں روز ٹوٹ گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منفی اختتام کی لہر پانچویں روز ٹوٹ گئی۔ چار روز میں 100 انڈیکس 3800 پوائنٹس گر گیا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس آج 641 پوائنٹس بڑھ کر کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 65 ہزار 417 پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس تقریباً 1600 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج ساڑھے 58 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 65 ارب روپے بڑھ کر 18 ہزار 391 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید