جرمن پولیس نے 16 سال کی لڑکی کو نامناسب انداز میں چھونے اور اس کی طرف جنسی اشارے کرنے کے الزام میں ایک روبوٹ کو تحویل میں لے لیا۔
تفتیش کاروں کے مطابق پتا لگایا جارہا ہے کہ روبوٹ نے از خود یہ فیصلہ کیا یا اسے کنٹرول کرنے والوں نے جان بوجھ ایسی حرکت سرانجام دی۔
پولیس کے مطابق گاڑی سے روبوٹ کے ساتھ ساتھ 2 موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں، معاملے کی مزید تحقیق کی جارہی ہے۔