کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے میں ایک اور کیس میں ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی،عدالت نے کہا کہ ملزمہ انمول عرف پنکی و دیگر پر 29 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔