• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس گوشوارہ / چھوٹے دکانداروں کے لئے خصوصی ٹیکس اسکیم تحت رجسٹریشن کی آج آخری تاریخ

اسلام آباد(تنویر ہاشمی)انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے اور چھوٹے دکانداروں کیلئے ایف بی آرکی خصوصی ٹیکس اسکیم کے تحت رجسٹریشن کی آج 15 اکتوبر کو آخری تاریخ ہے ،ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30ستمبر کو 15روز کےلیے توسیع کی تھی۔

اہم خبریں سے مزید