• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں اسکول کی چھت گرنےکا واقعہ افسوسناک ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں اسکول کی چھت گرنےکا واقعہ افسوسناک ہے۔

ایون فیلڈ آمد پر جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نجی اسکولوں کی حالت زار سے متعلق مریم نواز پہلے ہی کام کر رہی ہیں۔

نواز شریف نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے مسئلے کو سمجھتا ہے اور اس کا نوٹس بھی لے رہا ہے۔

اپنی صحت سے متعلق بات کرتے ہوئے نواز شریف نے بتایا کہ میری طبعیت ٹھیک ہے، اللّٰہ کا شکر ہے۔

قومی خبریں سے مزید