• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلویز اپنی مزید 10 اراضی لیز پر دے گی

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ریلویز نے ایک مرتبہ پھر اپنی 10وسیع اراضی جو کہ راولپنڈی ڈویژن میں واقع ہے اس کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر 42برس کے لئے لیز پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اراضی پر بڑے تجارتی پروجیکٹس تعمیر کئے جا سکیں گے مگر پرائیویٹ پارٹی کو باہمی منظور شدہ ماہانہ کرایہ بھی دینا ہوگا جس میں ہر برس 8فیصد اضافہ ہوگا۔
ملک بھر سے سے مزید