واشنگٹن ( اے ایف پی) شدید مخالفت کے بعد ٹرمپ نے نضال حسن کی لائیو پھانسی منسوخ کر دی۔سزائے موت کی لائیو نشریات پر امریکا میں سیاسی جماعتوں اور عالمی اداروں کا احتجاج، 80فیصد عوام نےمنصوبے کی مخالف کی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید عوامی اور سیاسی مخالفت کے بعد فوجی اڈے پر فائرنگ کے مجرم نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر کرنے کا منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔