• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(تنویر ہاشمی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر 15روز کی توسیع کردی اور اب انکم ٹیکس گوشوارے بغیر کسی جرمانے کے 31اکتوبر 2026تک جمع ہو سکیں گے ، ایف بی آر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، ذرائع کے مطابق اب تک 69لاکھ سے زائد ٹیکس گوشوارے جمع ہو چکے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید