• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کیساتھ غیر مشروط یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی

حافظ طاہر محمود اشرفی(فائل فوٹو)۔
حافظ طاہر محمود اشرفی(فائل فوٹو)۔

چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے حرمین شریفین پر حوثی باغیوں کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ 

اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ مملکتِ سعودی عرب کے ساتھ غیر مشروط یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔ 

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا دنیا بھر میں حوثی باغیوں کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف یومِ مذمت منایا گیا۔

 انھوں نے کہا کہ حوثی باغیوں کی جانب سے مقدس مقامات پر حملے کرنا دہشت گردی اور فساد فی الارض ہے۔

قومی خبریں سے مزید