• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیامر: آتشزدگی کے باعث مکان اور لائیو اسٹاک جل گئے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

دیامر میں آگ لگنے سے رہائشی مکانات اور مال مویشی جل گئے۔

پولیس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ دیامر کے علاقے نیاٹ ملدکس میں پیش آیا۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے ان کی مرغیاں، مکئی، گندم اور سردیوں کے لیے ذخیرہ کیا گیا گھاس بھی جل گیا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ سے متاثرہ خاندانوں کا بھاری مالی نقصان ہوا ہے، آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید