• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: ایچ نائن اتوار بازار فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر بند

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد میں ایچ نائن اتوار بازار کو فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر بند کر دیا گیا۔

اتوار بازار کی بندش کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے سی ڈی اے کے خلاف نعرے لگائے۔

دکانداروں کی جانب سے حفاظتی انتظامات پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

اتوار بازار کے باہر 200 سے 250 دکانداروں نے دھرنا دے کر بازار فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔

بازار کی بندش سے دکاندار متاثر جبکہ شہری سستی اشیا کی خریداری سے محروم ہو گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید