• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب لائیو اسٹاک اسکیم،4 لاکھ مویشی تیار ، فارمرز کو 1 ارب کا منافع

پنجاب لائیو اسٹاک اسکیم کے تحت1 سال میں 4 لاکھ مویشی تیار ہوگئے، دیہی فارمرز کو 1 ارب روپے کا منافع ہوا۔

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ لائیو اسٹاک کارڈ کے ذریعے ہر کسان کو فی مویشی 27 ہزار روپے منافع ہوا۔

ترجمان کے مطابق مویشیوں کی برآمد میں 43 فیصد اضافہ ہوا، 1 لاکھ سے زائد مویشی برآمد کیے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کو خطے میں لائیو اسٹاک کا حب بنانا حکومت کا ہدف ہے۔

قومی خبریں سے مزید