• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہ رنگ بلوچ کی بریت کے خلاف سرکار کی اپیل مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بریت سے متعلق پراسیکیوشن کی ماہ رنگ بلوچ کی بریت کے خلاف اپیل ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔ ہائی کورٹ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بریت کیخلاف پراسیکیوشن کی اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مقدمے کا مدعی پرائیویٹ فرد تھا۔ مدعی مقدمہ کے بجائے پراسیکیوشن ازخود کیسے اپیل دائر کرسکتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید