کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمود آباد میں کے الیکٹرک کے عملے پر فائرنگ،ایک اہلکار زخمی، کے الیکٹرک ترجمان کے مطابق محمودآباد میں ڈیوٹی کے دوران منگل کوکے-الیکٹرک اسٹاف پر فائرنگ کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جس سےایک اہلکار زخمی ہو گیا جسے اہلکار کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔