• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے ساہیوال سرکل، میپکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

کراچی ( ثاقب صغیر )ایف آئی اے ساہیوال سرکل نے خاتون شہری کی شکایت پر میپکو اہلکار کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ساہیوال سرکل نے بجلی کے میٹر کی تنصیب کے عوض رشوت طلب کرنے کے الزام میں میپکو کے اسسٹنٹ لائن مین کو کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔

ملک بھر سے سے مزید