• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ، کامرس رپورٹر ) قومی بچت کی سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیاگیا ،نئی شرح منافع کا اطلاق آج 21اکتوبر سے ہوگا ، سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ کے شرح منافع 11.6فیصد سے بڑھ کر 12فیصد کر دیاگیا ہے، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کےشر ح منافع 11.76فیصد سے بڑھا کر 12.12فیصد ،بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینفیٹ اکائونٹ ، شہدا فیملی ویلفیئر اکائونٹ کا شرح منافع 12.72فیصد سے بڑھا کر 12.96فیصد کر دیاگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید