• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ نے غیر فعال ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے غیر فعال ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے سے روک دیا۔

سرکاری رہائش گاہ پر پولیس چھاپے اور سیل کرنے کے کیس میں عدالت نے ثریا بی بی کی سرکاری رہائش گاہ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم بھی دیا۔

عدالت نے رہائش گاہ سیل کرنے کا انتظامی نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس سے جواب طلب کرلیا۔

قومی خبریں سے مزید