کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں گھر میں مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔
پولیس نے لاش اسپتال منتقل کردی، پولیس حکام کے مطابق خاتون نے حال ہی میں شوہر سے طلاق لی تھی۔
اہل خانہ نے خاتون کے سابق شوہر پر شک کا اظہار کیا ہے تاہم پولیس نے دعویٰ مشکوک قرار دیا ہے۔