• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات پن بجلی منصوبے میں بے ضابطگیوں کا الزام، عالمی بینک سے تحقیقات کا مطالبہ

لاہور / پشاور (منور حسن، ارشد عزیز ملک) سوات پن بجلی منصوبے میں بے ضابطگیوں کا الزام، عالمی بینک سے تحقیقات کا مطالبہ، 88میگاواٹ گبرال کالام پن بجلی منصوبے کا معاملہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے خریداری کے عمل پر سوالات اٹھا دیے۔

اہم خبریں سے مزید