• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل پی جی قیمتیں روزانہ مقرر کرنے پر غور، سلنڈر 10 ہزار سے تجاوز کرنیکا خدشہ

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ایل پی جی قیمتیں روزانہ مقرر کرنے پر غور، سلنڈر 10 ہزار سے تجاوز کرنیکا خدشہ، مقصد سردیوں میں گیس نرخ بڑھنے اور ذخیرہ اندوزی روکنا، شمالی علاقوں میں 750 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، درآمد کنندگان کا موجودہ فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ، ماہانہ کے بجائے ہفتہ وار یا روزانہ قیمتیں مقرر کرنیکا مشورہ، حکومت مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتیں مقرر کرنے کے لیے موجودہ ماہانہ نظام کی جگہ روزانہ قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید