اسلام آباد (خالدمصطفیٰ ) پاکستان کی پانچ آئل ریفائنریوں نے جاری علاقائی تیل بحران کے دوران صارفین کو ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے بچانے کے لیے 86 ارب 22 کروڑ روپے کے اخراجات اور منافع کی مد میں قربانی برداشت کی۔