• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہستان میگا اسکینڈل سینئر آڈیٹر کا بیٹا مزمل خان گرفتار

پشاور (ارشد عزیز ملک) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے کوہستان میگا اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں اکاؤنٹنٹ جنرل آفس خیبر پختونخوا پشاور کے سینئر آڈیٹر فضل حسین کے بیٹے مزمل خان کو گرفتار کر لیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید