• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی سال: 2025-26 اقتصادی شرح نمو 3.65 فیصد، فی کس آمدن 1896ڈالر

اسلام آباد( رپورٹ، تنویرہاشمی) گزشتہ مالی سال26-2025کے دوران اقتصادی شرح نمو 3.65فیصد، معیشت کا حجم450ارب40کروڑ ڈالررہا جبکہ فی کس آمدن1896ڈالر( 530880روپے) سالانہ رہی ، نیشنل اکائونٹس کمیٹی نے حتمی اعداد وشمار کی منظوری دے دی ۔

اہم خبریں سے مزید