• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہ فریقی سیریز: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز اور انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید