• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتل

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

لیویز حکام کے مطابق مسلح تصادم 2 فریقین میں زمین کے تنازع پر ہوا، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

لیویز حکام کا بتانا ہے کہ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید