آئندہ ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی ہوگئی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 64 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 391 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کری گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 اکتوبر کیلئے ہوں گی۔