• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک امریکا تعلقات کو آئی ٹی پر شفٹ کی ضرورت ہے، رضوان سعید شیخ

پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کو اِنسداد دہشتگردی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب شفٹ کی ضرورت ہے۔

واشنگٹن میں ٹیک کنیکٹ تقریب سے رضوان سعید شیخ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے نمایاں مقام کو امریکی مارکیٹ میں موثر تجارتی شراکت دار کے طور پر متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید