• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلند قیمتوں کے باعث حکومت کا پیٹرولیم قیمتوں کے استحکام فنڈ کو فعال کرنے کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتوں کے باعث حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں کے استحکام کے فنڈ کو فعال کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ موجودہ قیمتوں کی سطح کے باعث پیٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ کرکے فنڈ کے لیے ذخائر جمع کرنے کی گنجائش محدود ہے۔

اہم خبریں سے مزید