• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی بینکوں سے 1.3ارب ڈالر کے حصول میں ناکامی، پانڈا بانڈ کا حجم بڑھنے کا امکان

اسلام آباد ( مہتاب حیدر) چینی بینکوں سے 1.3ارب ڈالر کے قرضوں کی مکمل ری فنانسنگ حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پاکستان رواں مالی سال کی دوسری ششماہی (جنوری تا جون) کے دوران چینی مارکیٹ سے مزید 50 کروڑ ڈالر جمع کرنے کے لیے پانڈا بانڈ کے دوسرے اجرا کا حجم بڑھانے پر غور کررہا ہے۔وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے دوران چینی مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے دوسرے مرحلے کے اجرا کے لیے انتظامات شروع کردیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید