اسلام آباد (مہتاب حیدر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فیس لیس اسیسمنٹ کے طریقۂ کار اور اس کے تحت انجام دیے جانے والے امور کی وضاحت کر دی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2026ء قریب آ رہی ہے۔