• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف کا اسکولز ہاکی لیگ شروع کرنیکا اعلان، نچلی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش

اسلام آباد(قاسم عباسی)پی ایچ ایف کا اسکولز ہاکی لیگ شروع کرنیکا اعلان، نچلی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش، 15نومبر سے تحصیل، ضلع اور ڈویژن کی سطح پر مقابلے شروع ہونگے،جنوری میں صوبائی ،فروری میں قومی سطح کےٹورنامنٹس،فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کو ماہانہ 10 ہزار روپے وظیفہ ملے گا،100 لڑکوں اور 100 لڑکیوں کے لیے سالانہ تربیتی کیمپ لگائے جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید