• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانیوں کی بیرون ملک ملازمتوں میں کمی، خلیجی ممالک میں رجحانات تبدیل

اسلام آباد(قاسم عباسی) پاکستانیوں کی بیرون ملک ملازمتوں میں کمی،خلیجی ممالک میں رجحانات تبدیل،2026کے پہلے نو ماہ 4لاکھ 27 ہزار سے زائد کارکن رجسٹرڈ،سعودیہ اور امارات پاکستانیوں کی بڑی منزلیں۔ عمان وقطر میں رجسٹریشن میں نمایاں کمی،یورپی و غیر روایتی ممالک میں پاکستانی کارکنوں کی دلچسپی بڑھنے لگی۔

اہم خبریں سے مزید