اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)پاکستان کو قطر سے اکتوبر کی تیسری ایل این جی کھیپ موصول، دسمبر میں 9اور جنوری میں11ایل این جی کھیپوں کا انتظام حکام کے لیے بڑا چیلنج۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو اکتوبر میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی تیسری کھیپ موصول ہوگئی ہے۔