• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیسرا ورلڈ کلچر فیسٹیول، رنگا رنگ افتتاح، دنیا بھر کی ثقافتیں یکجا

کراچی( ذیشان صدیقی،اسٹاف رپورٹر، اختر علی اختر) تیسرا ورلڈ کلچر فیسٹیول ، رنگا رنگ افتتاح،دنیا بھر کی ثقافتیں یکجا، مختلف ممالک کے سفارتکاروں کی شرکت،وزیر اعلی سندھ کا آرٹس کونسل کو خراج تحسین، وفاقی وزیر اورنگ زیب کھچی،میئر کراچی ، صوبائی وزرا و دیگر کی شرکت، جیو میڈیا پارٹنر۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2026 کا شاندار افتتاح کردیا گیا، افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیراورنگزیب خان کھچی ،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب،صوبائی وزرا سعید غنی، ذوالفقار علی شاہ، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سمیت اسلام آباد اور کراچی میں تعینات مختلف ممالک کے سفارت کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اہم خبریں سے مزید