• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکن وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، مذہبی سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال

کراچی ( ماریانہ بابر)سری لنکن وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، مذہبی سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال،وفد کو گندھارا بدھ مت کے ورثے،کرتار پور راہداری اور مذہبی سیاحت پر بریفنگ دی گئی ۔سری لنکا کے 20رکنی وفد نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا ،وفد میں ماہرینِ تعلیم، بدھ بھکشُو، مذہبی رہنما اور میڈیا کے نمائندے شامل تھے۔

ملک بھر سے سے مزید