• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک کے ایک کھرب 23 ارب روپے ٹرمپ کو شکست سے نہ بچا سکے

کراچی( رفیق مانگٹ) مسک کے ایک کھرب 23ارب روپے بھی ریپبلکنز کو شکست سے نہ بچا سکے،انتخابی مہم کیلئے ریپبلکنز کو سب سے زیادہ 446 ملین  ڈالر فنڈ دیے،ٹیکساس میں اپ سیٹ،نصف ارب ڈالر کی سیاسی سرمایہ کاری ناکام، مسک کے حمایت یافتہ اہم امیدوار انتخاب ہار گئے،معاہدوں کی تحقیقات کا امکان، "خلائی لیزرز کام نہیں آئیں‘‘، انتخابی شکست پر ایلون مسک کا طنزیہ ردعمل،امریکی ارب پتی ایلون مسک کی جانب سے  وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن امیدواروں اور سیاسی مقاصد کے لیے ریکارڈ تقریباً ایک کھرب 23 روپے( 446 ملین ڈالر )خرچ کرنے کے باوجود ریپبلکن پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اہم خبریں سے مزید