• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں 1 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

 اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) حکومت نے آئندہ 3 سے 5سال کے دوران پاکستان میں ایل پی جی (مائع پیٹرولیم گیس) کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع کے لیے تقریباً 1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جس کے تحت نئے درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہیں، سلنڈر، فلنگ پلانٹس اور ترسیلی نظام قائم کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید