• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس او بورڈ کی تشکیل نو، مصطفیٰ رامدے نئے چیئرمین مقرر

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو نئی تین سالہ مدت کے لیے ازسرِنو تشکیل دے دیا ہے، جس کے تحت مصطفیٰ رامدے کو بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید