• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی تاریخ کا پہلا سیاہ فام اسپیکر، ڈیموکریٹس 18 نومبر کو فیصلہ کرینگے

کراچی (رفیق مانگٹ) امریکی تاریخ کا پہلا سیاہ فام اسپیکر، ڈیموکریٹس 18نومبر کو فیصلہ کرینگے ،ہکیم جیفریز کو اسپیکر بننے کیلئے 218 ووٹ درکار، امریکی کانگریس کی تاریخ میں نیا باب رقم ہوگا،ٹرمپ اور جے ڈی وینس کے بعد امریکی صدارتی جانشینی میں تیسرا منصب اسپیکر کا ہے،امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی تاریخی کامیابی کے بعد نیویارک سے تعلق رکھنے والے 56 سالہ ہکیم سیکو جیفریز امریکی ایوانِ نمائندگان کے پہلے سیاہ فام اسپیکر بننے کی پوزیشن میں آ گئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید